بین الاقوامی

غزہ کا چپہ چپہ موت کا فرمان بن چکا ہے:انٹونیوگٹیرس

گوٹیرس نے سوشل میڈیا ایکس پر غزہ سے متعلق اپنی پوسٹ میں اس بات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی تباہی اور جنگی ماحول ناقابل قبول ہے جہاں کا ہر علاقہ غیر محفوظ ہے ،غزہ کا چپہ چپہ موت کا فرمان بن چکا ہے۔

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ غزہ کی تباہی ناقابل قبول ہے جہاں کا چپہ چپہ موت کا فرمان بن چکا ہے۔

متعلقہ خبریں
غزہ میں 80 فیصد علاقہ تباہ، کوئی جگہ محفوظ نہیں، حالات ناقابلِ بیان
سعودی میں منشیات اسمگلنگ 6 کو سزائے موت
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
اقوام متحدہ کی اسرائیل سے نسل کشی کا خاتمہ کرنے کی اپیل
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق

گوٹیرس نے سوشل میڈیا ایکس پر غزہ سے متعلق اپنی پوسٹ میں اس بات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی تباہی اور جنگی ماحول ناقابل قبول ہے جہاں کا ہر علاقہ غیر محفوظ ہے ،غزہ کا چپہ چپہ موت کا فرمان بن چکا ہے۔ سکریٹری جنرل نے طرفین سے مطالبہ کیا کہ وہ سیاسی محرکات کے تناطر میں معاہدے کو ممکن بنائیں۔