امریکہ و کینیڈا
پیدائش کی شرح کم ہونے کے سبب جرمنی اوریوروپ خطرہ میں:ایلون مسک
مسک نے ایکس پر لکھا، "جرمنی اور یورپ بہت کم پیدائش کی شرح کی وجہ سے شدید بحران میں ہیں۔ ان کے مکمل طور پر غائب ہونے کا خطرہ ہے۔"
واشنگٹن: امریکی صنعتکار ایلن مسک نے کم پیدائش کی شرح کی وجہ سے جرمنی سمیت یورپ کے مکمل طور پر غائب ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
مسک نے ایکس پر لکھا، "جرمنی اور یورپ بہت کم پیدائش کی شرح کی وجہ سے شدید بحران میں ہیں۔ ان کے مکمل طور پر غائب ہونے کا خطرہ ہے۔” یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسک نے پہلے بھی کئی مواقع پر آبادیاتی مسائل پر لوگوں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔