دہلی

کھڑگے-راہل نے شیوارتری کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

مسٹرکھڑگے نے کہا، ’’مہاشیو راتری کے مقدس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے مہاشیو راتری کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد اور سب کی خوشحالی کی خواہش کی ہے۔

متعلقہ خبریں
عالمی خلائی ایجنسیوں نے چندریان 3 مشن کی کامیابی پر اسرو کو مبارکباد دی
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی

مسٹرکھڑگے نے کہا،’’مہاشیو راتری کے مقدس موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

دیوادھدیو مہادیو کا آشیرواد سب پر قائم رہے، آپ کی زندگی میں خوشحالی، ترقی اور خوشیاں رہیں، یہی میری دعا ہے۔‘‘

مسٹر گاندھی نے کہا،’’مہاشیو راتری کے تہوار پر سبھی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ سب پر شیو شکتی کا کرم ہمیشہ قائم رہے۔ ہر ہر مہادیو۔