تلنگانہ
تلنگانہ کے سنگورپراجکٹ کی سطح آب میں بتدریج اضافہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگورپراجکٹ کی سطح آب میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سنگورپراجکٹ کی سطح آب میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔
اس پراجکٹ کی مکمل سطح آب 29.917 ٹی ایم سی کے برخلاف موجودہ طورپر پانی کی سطح 18.359 ٹی ایم سی درج کی گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ اس پراجکٹ میں 1050 کیوسک پانی کا بہاو دیکھاگیا۔
دریں اثنا، گذشتہ سال اسی وقت، پراجکٹ میں آبی سطح 21.017 ٹی ایم سی تھی۔
بالائی علاقوں میں شدید بارش کی کمی کی وجہ سے فی الحال یہ 18.359 ٹی ایم سی درج کی گئی ہے۔