جرائم و حادثات
کرنٹ لگنے سے دادی اور پوتا جاں بحق
مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے جسو تھانہ علاقہ کے آدرشی گاؤں میں ایک بزرگ خاتون اور اس کے بارہ سالہ پوتے کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی ہے۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے جسو تھانہ علاقہ کے آدرشی گاؤں میں ایک بزرگ خاتون اور اس کے بارہ سالہ پوتے کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی ہے۔
پولس ذرائع کے مطابق 65 سالہ کیشکلی وشوکرما اور اس کے 12 سالہ پوتے شریانش کی کل بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔