تلنگانہ

گروپ 1پریلمس، تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن ہائی کورٹ کی ڈیویژن بنچ سے رجوع

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی) نے گروپ 1 کے پریلمس امتحان کی منسوخی کے سلسلہ میں واحد جج کی بنچ کی جانب سے صادر احکام کو ریاستی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ پر چیلنج کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن(ٹی ایس پی ایس سی) نے گروپ 1 کے پریلمس امتحان کی منسوخی کے سلسلہ میں واحد جج کی بنچ کی جانب سے صادر احکام کو ریاستی ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ پر چیلنج کیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

واحد بنچ کے جج کے اس ماہ کی 23 تاریخ کوپریلمس امتحان منسوخ کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

جس کے خلاف لنچ موشن پٹیشن دائر کرتے ہوئے اس کی فوری سماعت کی خواہش کی گئی تھی تاہم ہائی کورٹ کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ اس کی سماعت منگل کو ہوگی۔