جرائم و حادثات

سڑک حادثہ میں ہیڈکانسٹیبل ہلاک

اس حادثہ میں سرینواس شدید زخمی ہوگیا۔اس کو مقامی افراد نے علاج کے لئے ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیاتاہم اس کو بہتر علاج کیلئے حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال منتقل کیاجارہا تھا کہ راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ہیڈکانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ضلع کے تاڑوائی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہیڈکانسٹیبل سرینواس کل شام ڈیوٹی کے حصہ کے طورپرکاماریڈی سے تاڑوائی پولیس اسٹیشن کی سمت جارہاتھا کہ سڑک کے کنارے ٹہری ہوئی لاری سے اس کی کار متصادم ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

اس حادثہ میں سرینواس شدید زخمی ہوگیا۔اس کو مقامی افراد نے علاج کے لئے ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیاتاہم اس کو بہتر علاج کیلئے حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال منتقل کیاجارہا تھا کہ راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔پولیس نے اس کی بیوی کی شکایت پر ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔