تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کاسلسلہ جاری

محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران ریاست کے کئی اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی، گرج و چمک، طوفانی ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سمیت ریاست کے بیشتر اضلاع میں بے موسم بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسی دوران کہا ہے کہ ریاست میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اضلاع کی دوبارہ تنظیم جدید کے فیصلہ پر رئیل اسٹیٹ تاجرین پریشان
امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
پانی کے گڑھے میں گرکر 6 سالہ لڑکا ہلاک

اپنی رپورٹ میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران ریاست کے کئی اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی، گرج و چمک، طوفانی ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بعض دیگر اضلاع میں کہیں کہیں گرج و چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی۔