حیدرآباد

تلنگانہ میں 24 اکتوبر کو تعطیل، احکام جاری

حکومت نے منگل25/ اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کیا تھا مگر حکومت نے تازہ ترین احکام جاری کرتے ہوئے ریاست میں دیوالی کی تعطیل پیر24 اکتوبر کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے دیوالی کی تعطیل کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔ ریاست بھر میں اب دیوالی کی تعطیل24/ اکتوبر پیر کو رہے گی۔ قبل ازیں حکومت نے منگل25/ اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کیا تھا مگر حکومت نے تازہ ترین احکام جاری کرتے ہوئے ریاست میں دیوالی کی تعطیل پیر24 اکتوبر کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

a3w
a3w