حیدرآباد

حیدرآباد: دیپ سے عمارت میں آگ لگ گئی

حیدرآباد کے نواحی علاقہ حیدرشاہ کوٹ علاقہ میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے نواحی علاقہ حیدرشاہ کوٹ علاقہ میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

ایک خاندان مکان میں دیپ جلاکر مندرمیں درشن کے لئے گیا تھا تاہم اس خاندان کی واپسی تک عمارت میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایا۔

اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ مالی نقصان ضرور ہوا ہے۔

نارسنگی پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔