حیدرآباد

حیدرآباد: ٹکر کے بعد بس جی ایچ ایم سی عہدیدار کو گھسیٹ کرلے گئی

اس حادثہ میں یہ شخص ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت جی ایچ ایم سی 23کے سرکل انچارج ہری کرشنا کے طورپر کی گئی ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ شاہ پورنگرمیں پرائیویٹ ٹراویلس کی بس ایک شخص کوٹکردینے کے بعد اس کوکافی دورتک گھسیٹ کر لے گئی۔

متعلقہ خبریں
زیارتِ قبور سنتِ نبویؐ، شبِ برات میں خاص روحانی اہمیت کی حامل: صابر پاشاہ
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
کمشنرحیدرا نے میڈارم جاترا میں درشن کئے
محبت کی سرزمین ہندوستان، ونستھلی پورم میں مسجد قادریہ کے زیر اہتمام شاندار جشنِ یومِ جمہوریہ
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب

اس حادثہ میں یہ شخص ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت جی ایچ ایم سی 23کے سرکل انچارج ہری کرشنا کے طورپر کی گئی ہے۔

اس واقعہ کے خلاف جی ایچ ایم سی کے ملازمین نے احتجاج کیا۔