جرائم و حادثات

حیدرآباد: نامعلوم خاتون نے پھانسی لے لی

شہرحیدرآباد کے شیورام پلی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک نامعلوم خاتون نے پھانسی لے لی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شیورام پلی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک نامعلوم خاتون نے پھانسی لے لی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

اطلاعات کے مطابق اس خاتون جس کی عمر تقریبا 30برس ہے، کی خودکشی کی اطلاع مقامی افراد نے پولیس کو دی۔

خاتون کی شناخت کا کام نہیں ہوسکا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔