جرائم و حادثات

حیدرآباد: دسویں جماعت کا طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک

شہرحیدرآباد کے علاقہ بنجاراہلز میں دسویں جماعت کا طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ بنجاراہلز میں دسویں جماعت کا طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
بنجارہ ہلز میں طالب علم پر قاتلانہ حملہ،نوجوان شدید زخمی
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

پولیس کے مطابق نابالغ بی سائی لوکیش بنجاراہلز میں اپنے والد کی بائیک چلارہا تھا کہ اس نے اس بائیک کا توازن کھودیا اوریہ بائیک بجلی کے پول سے ٹکراگئی۔

حادثہ کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔