حیدرآباد
حیدرآباد: بائیک میکانک شاپ میں آگ
اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پا لیا۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کا شبہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہوگی۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی کے بائیک میکانک شاپ میں آگ لگ گیی۔اس واقعہ میں تین موٹرسائیکلیں اور بیٹریاں جل کر خاکسترہوگیں۔کل شب یہ واقعہ پیش آیا۔
اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پا لیا۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کا شبہ ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہوگی۔