حیدرآباد

حیدرآبادمیں دن میں گرمی اور شام میں سردی

شہرحیدرآباد میں موسم کی تبدیلی کا عمل جاری ہے۔دن کے اوقات میں گرمی اور شام میں سردی محسوس ہورہی ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں موسم کی تبدیلی کا عمل جاری ہے۔دن کے اوقات میں گرمی اور شام میں سردی محسوس ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
حیدرآباد میں جاریہ ماہ زائد درجہ حرارت کی پیش قیاسی
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

حیدرآباد کے بیشتر علاقوں میں دن میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا۔

بارش کے موسم کے اختتام کے بعد حیدرآباد میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کئی مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نامپلی میں درجہ حرارت 35.5 ڈگری درج کیاگیا۔

مونڈا بازار میں اعظم ترین درجہ حرارت 35.4، ماریڈ پلی میں 35.2 اور شیخ پیٹ میں 35.2 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ عنبرپیٹ میں اعظم ترین درجہ حرارت 25.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔