حیدرآباد

حیدرآباد: محترمہ فرحین ترنم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

یہ ایوارڈ محترمہ فرحین ترنم کو مہمان خصوصی ہز ہائینس نواب رونق یار جنگ نے عطا کیا اور ان کی خدمات پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

حیدرآباد: پروفیسر ڈاکٹر امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی نے ورلڈ انوائرمنٹل آرگنائزیشن، ٹیاکس فلنگس انڈیا اور ایجوکیشن ورلڈ کے اشتراک سے 22 ستمبر کو ڈاکٹر امبیڈکر یونیورسٹی میں منعقدہ باوقار تقریب میں محترمہ فرحین ترنم، معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول گلزار نگر (بہادرپورہ منڈل)، کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا۔

متعلقہ خبریں
محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
اساتذہ اخلاص و محبت کے ساتھ تعلیم دیں، اصلاح صرف سختی سے ممکن نہیں – تربیتی کیمپ میں علما کا خطاب
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد

یہ ایوارڈ محترمہ فرحین ترنم کو مہمان خصوصی ہز ہائینس نواب رونق یار جنگ نے عطا کیا اور ان کی خدمات پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ محترمہ فرحین ترنم کا دسمبر 2012 میں گورنمنٹ پرائمری اسکول اچی ریڈی نگر-3 پر پہلا تقرر ہوا تھا۔

ایوارڈ ملنے پر ڈپٹی آئی او ایس جناب محمد خلیل، ہیڈ ماسٹر جناب محمد مطہر بیگ، اسکولی اسٹاف اور اساتذہ انجمنوں کے قائدین نے محترمہ فرحین ترنم کو مبارکباد پیش کی۔