تعلیم و روزگار

40روزہ مفت دینی تربیتی کورس

امتظامی کمیٹی جامع مسجد دیوڑھی نواب دولے خاں، چنچل گوڑہ کے زیر اہتمام اور علماء نظامیہ آرگنائزیشن کے تعاون سے 40روزہ دینی تربیتی کورس روزانہ بعد نماز فجر صرف 30منٹ کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: اتتظامی کمیٹی جامع مسجد دیوڑھی نواب دولے خاں، چنچل گوڑہ کے زیر اہتمام اور علماء نظامیہ آرگنائزیشن کے تعاون سے 40روزہ دینی تربیتی کورس روزانہ بعد نماز فجر صرف 30منٹ کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
چنچل گوڑہ جونیر کالج لکچررس کا جی بی ایچ ایس مغل پورہ 2 کا دورہ’ طلبہ سے ملاقات
محترمہ تمکین فاطمہ انصاری کو ضلعی سطح پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
تعمیر ملت کا 24ستمبر کو جلسہ رحمۃ للعالمینؐ۔ اہل خاندان کے ساتھ شرکت کی اپیل

کورس کی مدت 15/جنوری تا 25/فروری تک رہے گی۔

جناب سید فراست علی 40دن کے لئے روزانہ بعد نماز فجر غسل،وضو، تیمم، احکام جنازہ، اذکار نماز، روزہ و سیرت النبی ؐ و سیرت صحابہ و اہل بیت اطہار کی تعلیم و عملی تربیت دیں گے۔

کورس کی تکمیل کے بعد جامعہ نظامیہ سے امتحان میں شرکت کروائی جائے گی۔

کامیاب طلباء کو مسجد کمیٹی کی جانب سے انعامات دیئے جائیں گے، مزید تفصیلات کے لئے فون 8522800636 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔