جرائم و حادثات

حیدرآباد:کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی

شہرحیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔کل شب روڈنمبر45پر کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ کارڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے علاقہ جوبلی ہلز میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔کل شب روڈنمبر45پر کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ کارڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔

متعلقہ خبریں
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام

اس حادثہ میں کار کو شدید نقصان پہنچا۔پولیس نے شبہ ظاہر کیاکہ کار میں سوارنوجوان حالت نشہ میں تھا۔

اس حادثہ کے سبب وہاں سے گذرنے والی گاڑی سوارخوفزدہ ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے کار چلانے والے کو حراست میں لے لیا۔