حیدرآباد

حیدرآباد: بیگم پیٹ بس اسٹاپ کے قریب ٹرک بے قابو ہو کر جیپ سے ٹکرا گیا

اطلاعات کے مطابق، ایک بھاری ٹرک کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹرک سامنے جانے والی ٹھارگاڑی سے ٹکراگیا۔یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ ٹھارگاڑی کے پچھلے حصہ کو شدید نقصان پہنچااورٹرک الٹ گیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے بیگم پیٹ بس اسٹاپ کے قریب منگل کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
اردو اکیڈمی جدہ کے وفد کی قونصل جنرل ہند سے ملاقات، سرگرمیوں اور آئندہ منصوبوں پر تبادلۂ خیال
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
حقوق العباد کی ادائیگی—صالح اور خوبصورت معاشرے کی بنیاد
جامعتہُ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے اسلامی کیلنڈر 2026 کی رسمِ اجرا

اطلاعات کے مطابق، ایک بھاری ٹرک کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ ٹرک سامنے جانے والی ٹھارگاڑی سے ٹکراگیا۔یہ تصادم اتنا شدید تھا کہ ٹھارگاڑی کے پچھلے حصہ کو شدید نقصان پہنچااورٹرک الٹ گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس حادثہ کے نتیجہ میں علاقہ میں شدید ٹریفک جام ہوگئی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔
زخمی افراد کی صحیح تعداد معلوم نہ ہوسکی۔