جرائم و حادثات

حیدرآباد: ٹووہیلربس کے نیچے آگئی۔ایک شخص ہلاک

شہرحیدرآباد کے جیڈی مٹلہ میں بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرازخمی ہوگیا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے جیڈی مٹلہ میں بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرازخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

ذرائع کے مطابق جیڈی مٹلہ کارہنے والا شخص اپنے ایک ساتھی کے ساتھ تیزرفتار ٹوہیلر پر جارہا تھا کہ بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران یہ گاڑی، بس کے سامنے کے ٹائر کے نیچے آگئی۔

جس کے نتیجہ میں گاڑی سوارہلاک ہوگیاجبکہ گاڑی پر سوار دوسراشخص شدید زخمی ہوگیاجس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔