حیدرآباد

حیدرآباد: ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش،خاتون نیچے گرپڑی

اس موقع پر انچارج ٹی ٹی ای سنتوش نے فوری طور پر چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے اسے کوچ میں سوار کرایا۔ خوش قسمتی سے اسے معمولی زخم آئے اور وہ محفوظ رہی۔

حیدرآباد: حیدرآبا د کے چرلہ پلی ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کے دوران نیچے گر گئی۔ پلیٹ فارم نمبر 9 پر وشاکھاپٹنم جانے والی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے وہ گرپڑی۔

متعلقہ خبریں
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں یومِ جمہوریہ کی تقریب، ڈاکٹر رفعت سیما کا خطاب
آئی یو ایم ایل سٹوڈنٹس کانفرنس "ہم سفر” نے حیدرآباد یونیورسٹی کے طلباء میں اتحاد اور سماجی ذمہ داری کا مطالبہ کیا
جدہ میں ہندوستانی قونصل خانے میں 77واں یومِ جمہوریہ شان و شوکت سے منایا گیا
شرفیہ قرأت اکیڈمی کے بارھویں دو روزہ حسن قرأت قرآن کریم مسابقے کا کامیاب اختتام
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،

اس موقع پر انچارج ٹی ٹی ای سنتوش نے فوری طور پر چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے اسے کوچ میں سوار کرایا۔ خوش قسمتی سے اسے معمولی زخم آئے اور وہ محفوظ رہی۔

یہ واقعہ وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ ہو گیا۔اس خاتون کے اس واقعہ میں محفوظ رہنے پر ساتھی مسافرین نے راحت کی سانس لی۔خاتون مسافر نے ٹی ٹی ای سنتوش کا شکریہ اداکیا۔