حیدرآباد

حیدرآباد:نوجوانوں کی کارریسنگ اورکرتب بازی

شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ شمس آباد کی آوٹررنگ روڈ پر نوجوانوں نے کار ریسنگ اورکرتب بازی کی۔آج صبح ان نوجوانوں کی کاروں کے ذریعہ کرتب بازی کی ویڈیوقریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئی

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ شمس آباد کی آوٹررنگ روڈ پر نوجوانوں نے کار ریسنگ اورکرتب بازی کی۔آج صبح ان نوجوانوں کی کاروں کے ذریعہ کرتب بازی کی ویڈیوقریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئی

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

یہ ویڈیوزدیکھتے ہی دیکھتے سوشیل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔سوشیل میڈیا کا استعمال کرنے والوں نے ایسے نوجوانوں کے خلاف کارروائی کرنے کامطالبہ کیا۔

بعض سوشل میڈیا صارفین نے زوردیتے ہوئے کہا کہ ان نوجوانوں کی حرکتوں کو نظراندازنہ کرنے کا بھی پولیس کو مشورہ دیا۔