کھیل

آئی سی سی رینکنس، بمرا نے اشون کے ریکارڈ کو مساوی کرلیا

اب ان کا رینک مشترکہ طور پر امریکہ کے اسٹیوٹیلر کے ہمراہ 42واں او ڈی آئی آل راؤنڈرس میں ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ان کی بالنگ کی خدمات سیریز میں رہی۔ افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی نے نمایاں ترقی کی ہے۔

دبئی: ہندوستان کے پیس بالر جسپریت بمرا نے اپنے چوٹی رینک کو مزید مستحکم آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ میں بنالیا جبکہ انہوں نے برسبین میں شاندار مظاہرہ کیا۔ بمرا کے 9 وکٹ کا اعزاز 94 رنوں کی بدولت بارش سے متاثرہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں 14اضافی ریٹنگ پوائنٹس انہیں حاصل ہوئے جس سے ان کے پوائنٹس کی تعداد کیرئیر کے سب سے بلند 904 ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
ویمنس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، اسمارٹ ری پلے کیلئے 28 کیمروں کا استعمال
ہندوستان، کیپ ٹاون میں ٹسٹ جیتنے والی ایشیاء کی پہلی ٹیم۔ محمد سراج میان آف دی میاچ
آسٹریلیا ونڈے کی نمبر ایک ٹیم بن گئی
ہندوستانی ٹیم کو پاکستان لانے نئی تجویز پیش
ہند۔پاک میاچ کی وکٹ تبدیلی ہوگی؟

اس ریٹنگ کے ساتھ بمرا نے سابق اسپنر روی چندرن اشون کے دسمبر 2016میں قائم کردہ ریکارڈ کو مساوی کرلیا اور مشترکہ طور پر آئی سی سی کی تاریخ میں سب سے بلند ریٹ کے ہندوستانی باولر بن گئے جبکہ بارڈر سیکورٹی ٹرافی کا مزید ایک ٹسٹ ملبورن میں کھیلا جانے والا ہے۔

بمرا نے اشون کے ریکارڈ کو پیچھے کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ساوتھ آفریقہ کے کگیسورباڈا اور آسٹریلیا کے جوش ہیزلڈ ووڈ فی الحال رینکنگ میں علی الترتیب دوسرے اور تیسرے مقام پر ہیں، لیکن بمرا نمایاں طور پر پوائنٹس کے اعتبار سے آسٹریلیا کے ٹراویس ہیڈ کے خلاف اپنے قابل قدر مظاہرہ میں جو سیریز میں ہندوستان کے خلاف انہوں نے کیا ہے چوتھا مقام مینس ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں حاصل کرلیا ہے۔

 ان کا شاندار مظاہرہ گابا میں 152 کے ذریعہ دیکھنے میں آیا جبکہ انہوں نے اڈیلیڈ میں ایک مقام بلند حاصل کیا۔ اب اس طرح ان کے چار نمبر کے ساتھ 825 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ ہیڈس اپنے ہم وطن اسٹیواسمت کے ساتھ تیسرے ٹیسٹ میں سنچری بنائی۔

 اس طرح وہ ٹاپ 10 کی دوڑ میں پھر ایک بار شامل ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ہندوستانی اوپنر کے ایل راہول کے پرعزم مظاہرہ سے ہندوستانی پہلی اننگز میں انہیں 40 ویں مقام سے بھی بلند کرلیا۔ آسٹریلیا کے کپان پیٹ کمنس نے اپنا مقام ٹاپ10 آل راؤنڈرس میں دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

 تیسرے ٹیسٹ میں گیند کے ذریعہ اور چار وکٹس لینے کے بعد انہیں یہ مقام حاصل ہوا۔ اوڈی آئی فارمٹ میں ہینریچ کلاسن نے تین سنسنی خیز نصف سنچریاں پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں بنائے جس سے انہیں مینس او ڈی آئی بیٹنگ رینکنگ میں 13 ویں کے بجائے اب پانچواں مقام مل گیا ہے۔

 ان کے 743 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ صائم ایوب کی قابل قدر سنچریاں جو اسی سیریز میں بنائی گئی جس سے پاکستان کو 3-0 سے ترقی حاصل ہوئی وہ70 ویں سے مشترکہ طور پر 23 ویں پوزیشن پر آگیا ہے اوراس کے 603 پوائنٹس بن گئے ہیں۔ 22 سالہ ایوب نے بھی متاثرکن انداز میں 113 پوائنٹس کی ترقی کی ہے۔

اب ان کا رینک مشترکہ طور پر امریکہ کے اسٹیوٹیلر کے ہمراہ 42واں او ڈی آئی آل راؤنڈرس میں ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ان کی بالنگ کی خدمات سیریز میں رہی۔ افغانستان کے عظمت اللہ عمر زئی نے نمایاں ترقی کی ہے۔

 وہ 58سے 43 ویں مقام پر او ڈی آئی بولنگ رینکنگ میں پہنچ گئے ہیں جبکہ انہوں نے سیریز میں زمبابوے کے خلاف6وکٹس حاصل کئے تھے۔ عمرزئی نے پانچ مقامات کی اس اعتبار سے بھی ترقی کی ہے جب انہوں نے تیسرے او ڈی آئی آل راؤنڈرس میں تیسرا مقام حاصل کرلیا۔