جموں و کشمیر
ٹرینڈنگ

التجا مفتی پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا ایڈوائزر مقرر

پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سہیل بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ التجا مفتی کو آج محبوبہ مفتی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ التجا 2019سے محبوبہ مفتی کی سوشل میڈیا انچارج ہیں ۔

سری نگر: پی ڈی پی نے التجا مفتی کو پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ پی ڈی پی کے ترجمان اعلیٰ سہیل بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ التجا مفتی کو آج محبوبہ مفتی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ التجا 2019سے محبوبہ مفتی کی سوشل میڈیا انچارج ہیں ۔

متعلقہ خبریں
وجئے شانتی، انتخابی مہم ومنصوبہ بندی کمیٹی، کی چیف کوآرڈینٹر مقرر
بی جے پی اپنی ناکامیاں چھپانے پاکستان کا ہوّا کھڑا کررہی ہے۔ محبوبہ مفتی کا پلٹ وار
کشمیر میں ووٹوں کی گنتی کی تاریخ بی جے پی کے کہنے پر بدلی گئی: محبوبہ مفتی
میاں الطاف نے 18میں سے 15اسمبلی حلقوں پر محبوبہ مفتی کو مات دے دی
میاں الطاف کو ‘چھپا رستم’ کہنا ان کے ساتھ نا انصافی ہے: عمر عبداللہ

بیان میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جب جموں وکشمیر کے لگ بھگ سبھی مین اسٹریم پارٹیوں کے لیڈران کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا تو اس دوران التجا مفتی نے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی سخت نکت چینی کی اور اپنی آواز بلند کرتی رہی ۔