دہلی

سپریم کورٹ میں جونیر وکلاء کو فوری لسٹنگ کی اجازت

چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی کی عدالت نے پیر سے کسی بھی سرکاری وکیل کو فوری لسٹنگ اور سماعت کی گزارش کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نئی دہلی (پی ٹی آئی) چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی کی عدالت نے پیر سے کسی بھی سرکاری وکیل کو فوری لسٹنگ اور سماعت کی گزارش کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سپریم کورٹ کی نوٹس میں کہا گیا کہ 11 اگست سے کوئی بھی سینئر وکیل جلد لسٹنگ کیلئے جسٹس گوائی کی کورٹ میں نہیں آئے گا تاکہ جونیر وکیلوں کو اس کا موقع ملے۔