Uncategorized

مکہ مکرمہ میں قاری محمد عبدالرحمن کی اہم ملاقات

س ملاقات میں قاری محمد عبدالرحمن نے اپنی کتاب "يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُو (ای ایمان والا سنو)"، جو کہ پانچ مختلف زبانوں میں شائع کی گئی ہے، پیش کی۔

قاری محمد عبدالرحمن نے ایس آر زیڈ انٹرپرائزز ماہر القرآن ایوارڈ 2024 کے فاتحین کے ساتھ عزت مآب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، امام و خطیب مسجد الحرام، کبار علماء کے رکن، سعودی پارلیمنٹ اور حرمین شریفین کے سابق صدر سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اس ملاقات میں قاری محمد عبدالرحمن نے اپنی کتاب "يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُو (ای ایمان والا سنو)”، جو کہ پانچ مختلف زبانوں میں شائع کی گئی ہے، پیش کی۔ امام حرم نے اس کتاب کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور قاری محمد عبدالرحمن کے لیے ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔

یہ ملاقات علم اور قرآن کی ترویج کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔