حیدرآباد

حیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ

حیدرآباد قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت میں مشکلات ہوئیں اور گاڑی سوار اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کھولتے ہوئے گاڑی چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں سردی کی لہر میں اضافہ کاسلسلہ جاری ہے۔شہر کے نواحی علاقوں میں سردی کے ساتھ ساتھ کہر بھی دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو مشکل صورتحال کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد کے بیشتر مقامات میں سردی کی لہر برقرار
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
تلنگانہ میں آن لائن جوئے اور سٹے بازی میں خطرناک اضافہ، PRAHAR نے ریاست گیر سروے کا اعلان کر دیا
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

کہر کے سبب ورنگل۔حیدرآباد قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت میں مشکلات ہوئیں اور گاڑی سوار اپنی گاڑیوں کی ہیڈلائٹس کھولتے ہوئے گاڑی چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔