حیدرآباد

جامعۃ المومنات میں یوم آزادی تقریب، بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ترنگا لہرایا

حیدرآباد: جشن یوم آزادی کے موقع پر جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد میں پرچم کشائی انجام دی گئی۔

متعلقہ خبریں
شہزادی درشہوار ہاسپٹل کے قریب یوم آزادی تقریب کا اہتمام
آزادی، وطن کے متوالوں کے لئے ایک عظیم کارنامہ، مانو میں یومِ آزادی تقریب، پروفیسر عین الحسن کا خطاب
گورنر اور چیف سکریٹری نے ترنگا لہرایا
ہیومن رائٹس ڈیولپمنٹ ویلفیئر اسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی تقریب
کاروان ساہو میں یوم آزادی تقریب، رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے ترنگا لہرایا

صدر مجلس اتحاد المسلمین ورکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ترنگا لہرایا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر اینڈ فاؤنڈر جامعتہ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد مستان علی قادری، خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری، مولاناحافظ محمد مظفر حسین خان بندہ نوازی، محترمہ نسرین سلطانہ کارپوریٹر مغلپورہ پورہ ڈیویڑن، جناب قاضی محمد شمس الدین فاروقی، جناب محمد احمد پاشاہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

a3w
a3w