تعلیم و روزگار
پی ایچ ڈی میں داخلوں کا انٹرنسٹ ٹسٹ
یونیورسٹی کے مختلف کورسس کے پی ایچ ڈیز میں داخلوں کا انٹرنس ٹسٹ یکم سے3 دسمبر منعقد ہوگا۔ انٹرنس ٹسٹ کا مکمل شیڈول اور ٹائم ٹیبل یونیورسٹی کے وئب سائٹwww.osmania.ac.inپر دستیاب ہے۔
حیدرآباد: ڈائرکٹوریٹ ایڈمیشن عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈائرکٹر پروفیسر آئی پانڈو رنگاریڈی نے بتایا کہ یونیورسٹی کے مختلف کورسس کے پی ایچ ڈیز میں داخلوں کا انٹرنس ٹسٹ یکم سے3 دسمبر منعقد ہوگا۔ انٹرنس ٹسٹ کا مکمل شیڈول اور ٹائم ٹیبل یونیورسٹی کے وئب سائٹ www.osmania.ac.in پر دستیاب ہے۔