تلنگانہ

تلنگانہ کے کئی مقامات پر آئی ٹی کے دھاوے

اضلاع میدک، ورنگل میں بعض علاقوں سمیت حیدرآباد کے الوال بولارم، کیسرا، جیڈی مٹلہ ا، پٹن چیرو، تارناکہ، کوکٹ پلی علاقوں میں یہ کارروائی کی جارہی ہے۔ آئی ٹی عہدیداروں کی20 ٹیموں نے ان چھاپوں میں حصہ لیا۔ ان اداروں پرٹیکس چوری کا شبہ ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آئی ٹی کی ٹیموں نے چھاپے مارے۔حیدرآباد کے بشمول ریاست کے 40مقامات پر ایک ساتھ یہ تلاشی مہم چلائی گئی۔بالاوکاس فاونڈیشن، کرسچن سوسائٹی کے دفاتر کی تلاشی لی گئی۔

متعلقہ خبریں
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک میں قومی کوٹہ سے 4طلبہ کو داخلہ
حیدرآباد میں تلاشی مہم، 24 گھنٹوں میں 12 لاکھ 17 ہزار روپے ضبط
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس