حیدرآباد

جونیئر این ٹی آر کی ٹیم انڈیا کے ارکان سے ملاقات

ٹیم کے ارکان کل حیدرآباد پہنچے تھے جنہوں نے آج ٹالی ووڈ کے سرکردہ اداکار سے خیرسگالی ملاقات کی اور اس ملاقات کو یاد گار بنانے کے لئے ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔

حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ارکان نے آج حیدرآباد میں تلگو فلموں کے مشہوراداکار جونیر این ٹی آر سے ملاقات کی۔ٹیم انڈیا 18جنوری کو نیوزی لینڈ کے خلاف تین ونڈے کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر غربت کا خاتمہ ممکن نہیں: نویں سالانہ اجلاس سیوا سوسائٹی محبوب نگر
منی پور کی صورتحال پر وزارت ِ داخلہ میں کل اہم میٹنگ
ریلائنس فاؤنڈیشن کا سی ایم ریلیف فنڈ میں 20کروڑ کا عطیہ
ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس

ٹیم کے ارکان کل حیدرآباد پہنچے تھے جنہوں نے آج ٹالی ووڈ کے سرکردہ اداکار سے خیرسگالی ملاقات کی اور اس ملاقات کو یاد گار بنانے کے لئے ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی۔

ٹیم انڈیا کے ارکان شیریز ایر،چہل، ایشانت کشن،سوریہ کماریادو، شردل ٹھاکر نے اداکار سے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔روہت شرما کی زیرقیادت ٹیم انڈیا نے اُپل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا۔