حیدرآباد

ایلم برتی نے کمشنر جی ایچ ایم سی کے طورپر عہدہ سنبھال لیا

آئی اے ایس عہدیدارڈاکٹرایلم برتی نے کمشنرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے طورپر عہدہ سنبھال لیا۔

حیدرآباد: آئی اے ایس عہدیدارڈاکٹرایلم برتی نے کمشنرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) کے طورپر عہدہ سنبھال لیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

انہوں نے امراپالی کاٹا کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔گذشتہ روز چیف سکریٹری شانتی کماری نے ایلم برتی کو اس عہدہ کی زائد ذمہ داری دی تھی۔

ان احکامات کے بعد آج ایلم برتی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی۔