ایشیاء

کراچی : ٹیچر نے لڑکی پر تیزاب پھینکا ، تین زخمی

کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سینٹر کے ٹیچر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، واقعے میں لڑکی سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد: کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سینٹر کے ٹیچر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، واقعے میں لڑکی سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: آصف علی زرداری کی بحیثیت صدر پاکستان حلف برداری
کرغزستان میں پھنسے 171 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول

ڈان نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکٹ لینے آئی تھی، ٹیچر نے تلخ کلامی پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، البتہ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تلخ کلامی کس بات پر ہوئی۔

واقعے میں لڑکی سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،پولیس نے تیزاب پھینکنے والے ٹیچر افتخار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔