تعلیم و روزگار

انٹرمیڈیٹ امتحانات، خانگی امیدواروں کو اطلاع

حیدرآباد: سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نوین متل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایاگیا ہے کہ مارچ 2023 میں منعقدشدنی سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات میں شرکت کے خواہشمندپرائیویٹ طلباء (آرٹس‘وہومانیٹز) کوحاضری سے استثنیٰ دینے کے لئے آخری تاریخ کو200 روپے جرمانہ کے ساتھ توسیع دیتے ہوئے 23 دسمبر 2022 کردی گئی ہے۔