تلنگانہ

تلنگانہ عوام کوگمراہ کرنے کشن ریڈی کا کانگریس اور بی آرایس پر الزام

تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی نے کانگریس اور بی آر ایس پر رعیتوبندھو اسکیم پر ریاست کے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی نے کانگریس اور بی آر ایس پر رعیتوبندھو اسکیم پر ریاست کے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
مرکزی وزیر کشن ریڈی کی 73ویں آئی پی سی اختتامی تقریب میں شرکت اور خطاب
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
عدالت میں عدم حاضر بی جے پی قائد پر جج برہم
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

کشن ریڈی نے کہا کہ کسی بھی فلاحی پروگرام کو منسوخ نہیں کیا جانا چاہئے چا۔

انہوں نے کہاکہ بغیر کسی تنازعہ کے مرکزی حکومت نے کسانوں کے کھاتوں میں پی ایم کسان سمان فنڈ کو کامیابی کے ساتھ جمع کرایا ہے اور دونوں پارٹیاں تنازعہ پیدا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر بی آر ایس میں خلوص ہوتا تو وہ کسانوں کو رعیتوبندھو وقت پر دینے کیلئے انتخابی اعلامیہ سے ایک دن پہلے رقم جمع کرواتی۔