تلنگانہ

لیہہ واقعہ، تلنگانہ کے فوجی کی آخری رسومات

لیہہ میں کھائی میں بس کے گرنے کے حادثہ میں ہلاک تلنگانہ کے فوجی جوان چندرشیکھر کی آخری رسومات کل شب ضلع میدک کے اس کے آبائی مقام پر انجام دے دی گئی۔

حیدرآباد: لیہہ میں کھائی میں بس کے گرنے کے حادثہ میں ہلاک تلنگانہ کے فوجی جوان چندرشیکھر کی آخری رسومات کل شب ضلع میدک کے اس کے آبائی مقام پر انجام دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
گورنمنٹ میڈیکل کالج میدک میں قومی کوٹہ سے 4طلبہ کو داخلہ
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

قبل ازیں اس کی لاش حیدرآباد لائی گئی۔

حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن سے یہ لاش اس کے آبائی مقام منتقل کی گئی جہاں پر مقامی عوام، رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ فوجی عہدیداروں نے اس کو بھرپور خراج پیش کیا۔

بعد ازاں فوجی اعزازات کے ساتھ اس کی آخری رسومات انجام دے دی گئیں۔