تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں سات لاکھ روپئے مالیت کی شراب ضبط

تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے تقریبا سات لاکھ روپئے مالیت کی بیرونی ملک کی شراب ضبط کرلی جس کا ذخیرہ کتناپلی کے قریب کیاگیا تھا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں محکمہ آبکاری کے عہدیداروں نے تقریبا سات لاکھ روپئے مالیت کی بیرونی ملک کی شراب ضبط کرلی جس کا ذخیرہ کتناپلی کے قریب کیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری
محبوب نگر کوتعلیمی ہب میں تبدیل کا منصوبہ، جی کے انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کی منظوری
بچوں کے ادب پرحیدرآباد میں سہ روزہ بین الاقوامی "جشن رنگ بچپن” سمینار

محکمہ آبکاری کے عہدیداروں کے مطابق ایک اطلاع پر رائس مل سے متصل چھاپہ مارتے ہوئے اس شراب کو ضبط کیاگیاجہاں سے غیرقانونی طورپر یہ شراب فروخت کی جارہی تھی۔

پولیس نے شراب کے 30ڈبے ضبط کئے۔مدھیہ پردیش سے یہ شراب لائی گئی تھی۔