شمالی بھارت

مدھیہ پردیش کا واقعہ بی جے پی کا قبائلیوں کیلئے اصلی کردار:راہول گاندھی

گاندھی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ بی جے پی ریاست میں قبائلی بھائیوں اور بہنوں پر ظلم میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی لیڈر کے غیر انسانی ظلم سے ساری ا نسانیت شرمسار ہوئی ہے۔

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر راہول گاندھی نے مدھیہ پردیش کے سیدھی کے وائرل ویڈیو کے بارے میں کہا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا قبائیلوں اور دلتوں کے لئے نفرت کا گھناؤنا چہرہ اور اصلی کردار ہے۔

متعلقہ خبریں
پاکستان مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے اور ہم اسے لے کر رہیں گے، یہ ہمارا عزم ہے : شاہ
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
فرخ آباد کے ساتھ میرے تعلق کو کتنی مرتبہ آزمایا جائے گا: سلمان خورشید
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید

مسٹر گاندھی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ بی جے پی ریاست میں قبائلی بھائیوں اور بہنوں پر ظلم میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی لیڈر کے غیر انسانی ظلم سے ساری ا نسانیت شرمسار ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کاقبائلی دلتوں کے لئے نفرت کا گھناؤنا چہرہ اور اصلی کردار ہے۔