آندھراپردیش

ووٹ ڈالنے کیلئے حیدرآبا دمیں مقیم آندھراپردیش کے عوام کی اکثریت آبائی مقامات روانہ

انتخابات میں ووٹ کے حق سے استفادہ کیلئے حیدرآبا دمیں مقیم آندھراپردیش کے عوام کی اکثریت اپنے آبائی مقامات کے لئے روانہ ہوئی۔

حیدرآباد: انتخابات میں ووٹ کے حق سے استفادہ کیلئے حیدرآبا دمیں مقیم آندھراپردیش کے عوام کی اکثریت اپنے آبائی مقامات کے لئے روانہ ہوئی۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے باوجود وائی ایس آر سی پی کا عملاً صفایا
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

ان افراد کا ماننا ہے کہ وہ پانچ سال میں ایک بار آنے والے جمہوریت کے تہوار کا حصہ بننا چاہتے ہیں جس کے حصہ کے طورپر وہ ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے اپنے شہروں میں جا رہے ہیں جس کے پیش نظر حیدرآباد سے آندھراپردیش جانے والی ٹرینوں، آر ٹی سی اور پرائیویٹ بسوں میں تمام سیٹیں پُر ہیں۔

حیدرآباد کے بس اسٹانڈس پر بھی عوام کا ہجوم دیکھاجارہاہے۔