حیدرآباد
مریم کو تقریری مقابلے میں انعام اول
حکومت تلنگانہ کی جانب سے یوم صارفین کے موقع پر محکمہ سول سپلائی کی طرف سے منعقد کیے گئے تقریری مقابلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، دریچہ بواہیر (بہادرپورہ زون) کی دہم جماعت کی طالبہ مریم بنت جناب عبدالبشیر نے انعام اول حاصل کیا۔
حیدرآباد: حکومت تلنگانہ کی جانب سے یوم صارفین کے موقع پر محکمہ سول سپلائی کی طرف سے منعقد کیے گئے تقریری مقابلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، دریچہ بواہیر (بہادرپورہ زون) کی دہم جماعت کی طالبہ مریم بنت جناب عبدالبشیر نے انعام اول حاصل کیا۔
اس موقع پر صدر مدرس جناب پرساد، اساتذہ عبدالق یوم، اسریٰ جبین اور دیگر اساتذہ کے علاوہ طلبہ و طالبات نے مریم کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔