حیدرآباد

حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر نقدی ضبط

حکام نے انکشاف کیا کہ انتخابات کے اعلان کے بعد اب تک 15 نئی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور جملہ828 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اس دوران 4 ہزار600 سے زائد لائسنسی اسلحہ جمع کرایا گیا ہے۔

حیدرآباد: انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت حکام نے آج حیدرآباد میں کروڑوں روپے کی نقدی ضبط کی۔ اس طرح حیدرآباد ضلع میں اب تک 66 کروڑ روپے کی نقدی ضبط کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

حکام نے انکشاف کیا کہ انتخابات کے اعلان کے بعد اب تک 15 نئی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور جملہ828 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اس دوران 4 ہزار600 سے زائد لائسنسی اسلحہ جمع کرایا گیا ہے۔

a3w
a3w