آندھراپردیش

آندھرا پردیش کوناسیما ضلع کے ملیکی پورم ایرُسُمَنڈل میں بڑے پیمانے پرگیس لیکیج، شعلے بھڑک اُٹھے

آگ کی شدت سے 500 ناریل کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

متعلقہ خبریں
حکام بورویل کی آگ بجھانے میں مصروف

او این جی سی کے کنویں پر ری ڈرلنگ کے دوران خام تیل کے ساتھ بھاری

مقدار میں گیس خارج ہوئی

دھند کی طرح ایرُسُمَنڈل میں پھیلتی گیس، گاؤں والوں میں خوف و ہراس

بڑے حادثے کے خدشے سے جان ہتھیلی پر رکھ کر لوگ بھاگنے پر مجبور

اطلاع ملتے ہی حکام فوری طور پر موقع پر پہنچے اور لیکیج کو روکنے کے

اقدامات شروع کیے

آگ کی شدت سے 500 ناریل کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

حکام 5 کلو میٹر کے دائرے میں موجود عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں