دہلی

مودی نے پلاسٹک ری سائیکلڈ مٹیریل کا جیاکٹ پہنا

وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے دن پلاسٹک بوتلوں کے ری سائیکلڈ مٹیریل سے بنا بغیر آستین کا جیاکٹ پہنا۔

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے دن پلاسٹک بوتلوں کے ری سائیکلڈ مٹیریل سے بنا بغیر آستین کا جیاکٹ پہنا۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم کی پیرالمپکس میں میڈل جیتنے والوں سے بات چیت (ویڈیو)
خواتین کے خلاف مظالم معاشرہ کیلئے باعث تشویش: نریندر مودی
وزیراعظم نے میرے مکتوب کا کوئی جواب نہیں دیا: ممتا بنرجی
ایکس پر مودی کے ریکارڈ 10 کروڑ فالوورز
وزیراعظم گیان دھیان کیلئے وویکا نندا راک میموریل میں مصروف (ویڈیو ڈیکھیں)

وہ آج صبح پارلیمنٹ میں یہ جیاکٹ پہنے دکھائی دیئے۔

بنگلورو میں پیر کے دن انڈیا انرجی ویک کے دوران انڈین آئیل کارپوریشن لمیٹڈ(آئی او سی ایل) نے انہیں یہ جیاکٹ پیش کیا تھا۔

انڈین آئیل کارپوریشن کپڑا بنانے کے لئے ہر سال 100 ملین پٹ باٹلوں کو ری سائیکل کرتی ہے۔