جنوبی بھارت

تمل ناڈو میں سیلاب کی صورتحال پر مودی نے اسٹالن سے کی بات

ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر مودی نے مسٹر اسٹالن کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں سیلاب کی صورتحال پر وزیر اعلی ایم کے اسٹالن سے بات کی ہے۔ یہ اطلاع یہاں سرکاری ذرائع نے دی۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم کی پیرالمپکس میں میڈل جیتنے والوں سے بات چیت (ویڈیو)
خواتین کے خلاف مظالم معاشرہ کیلئے باعث تشویش: نریندر مودی
وزیراعظم نے میرے مکتوب کا کوئی جواب نہیں دیا: ممتا بنرجی
ایکس پر مودی کے ریکارڈ 10 کروڑ فالوورز
وزیراعظم گیان دھیان کیلئے وویکا نندا راک میموریل میں مصروف (ویڈیو ڈیکھیں)

ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مسٹر مودی نے مسٹر اسٹالن کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے۔