تلنگانہ

تلنگانہ میں ہوم ووٹنگ کا ایک تہائی سے زیادہ عمل مکمل

80 سال سے زیادہ عمر کے افرادمیں 17,105 نے ووٹ دیا۔ بھوپال پلی حلقہ میں 101 بزرگ اور 36 معذور افرادنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں ہوم ووٹنگ کا ایک تہائی سے زیادہ عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے لیے الیکشن کمیشن نے 29 ہزار 267 افراد کو اجازت دی ہے، اب تک 9 ہزار 174 افراد گھر گھر ووٹنگ کے ذریعہ اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
دہلی کی عدالتوں میں لا انٹرنس کو شلوار قمیص پہننے کی اجازت
الیکشن کمیشن کا ووٹر آئی ڈی کو آدھار سے جوڑنے کا فیصل کیا ووٹنگ نظام مزید شفاف ہوگا؟
ٹاسک فورس ساؤتھ زون میں ”معمول“ کی وصولی کا ایک دوسرے پر الزام۔ فرضی شکایت پر کانسٹبل معطل
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

80 سال سے زیادہ عمر کے افرادمیں 17,105 نے ووٹ دیا۔ بھوپال پلی حلقہ میں 101 بزرگ اور 36 معذور افرادنے حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔