آندھراپردیش

سڑک حادثہ میں ماں بیٹی ہلاک

اس حادثہ کے نتیجہ میں دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت شری ولی اور پرہاس کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیااور ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

حیدرآباد: اے پی کے نیلور ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ماں اوربیٹی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے اونی گڈا منڈل کے ایشوراپلم میں اُس وقت پیش آیا جب سڑک پار کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ٹریکٹر نے ماں اور بیٹی کو ٹکر مار دی۔

a3w
a3w