حیدرآباد

محترمہ رفعیہ سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

محترمہ رفعیہ سلطانہ، معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول معظم شاہی (آصف نگر منڈل ـ 2) ، کو امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عطا کیا گیا۔

حیدرآباد: محترمہ رفعیہ سلطانہ، معلمہ گورنمنٹ پرائمری اسکول معظم شاہی (آصف نگر منڈل ـ 2) ، کو امرت راؤ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈ عطا کیا گیا۔

متعلقہ خبریں
محترمہ احمدی بیگم کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
محترمہ عشرت سلطانہ کو تلنگانہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

یہ ایوارڈ نواب رونق یار جنگ نے ڈاکٹر امبیڈ کر یونیورسٹی میں منعقدہ باوقار تقریب میں محترمہ رفعیہ سلطانہ بنت جناب سید جعفر کو پیش کیا۔

ایوارڈ ملنے پر اساتذہ برادری نے محترمہ رفعیہ سلطانہ کو دلی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ یہ ایوارڈ اس کی محنت اور عزم کی عکاسی کرتا ہے۔