مہاراشٹرا

ممبئی : لکڑیوں کے گودام میں زبردست آگ ,ایک مزدور ہلاک

بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول روم نے آج یہاں بتایا کہ جمعہ کی اعلی الصبح یہاں ساوتھ ممبئی کے شکہلاجی اسٹریٹ علاقے میں واقع بلال مسجد کے قریب لکڑیوں کے گودام میں زبردست آگ لگئیی

ممبئی: بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول روم نے آج یہاں بتایا کہ جمعہ کی اعلی الصبح یہاں ساوتھ ممبئی کے شکہلاجی اسٹریٹ علاقے میں واقع بلال مسجد کے قریب لکڑیوں کے گودام میں زبردست آگ لگنے کی وجہ سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا جبکہ راحتی عمل اب بھی جاری ہیں ۔

متعلقہ خبریں
ممبئی سمیت مہاراشٹر میں پانچویں اور آخری مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم
ہندوستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے ہرادیا
رشبھ پنت ایر لفٹ کے ذریعہ امبانی ہاسپٹل منتقل

ممبئی فائر بریگیڈ کے 18انجن اور 15واٹر ٹینک سمیت مقامی افراد اور پولیس کی ٹیمیں راحتی عمل میں مصروف ہیں لیکن نصف شب لگنے والی اس آگ پر صبح نو بجے تک قابو نہیں پایا جاسکا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

a3w
a3w