جرائم و حادثات

مادھاپور علاقہ میں ایک شخص پر قاتلانہ حملہ

مادھاپورعلاقہ میں ایک شخص پرقاتلانہ نہ حملہ کیاگیا جس کے نتہجے میں وہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔

حیدرآباد: مادھاپورعلاقہ میں ایک شخص پرقاتلانہ نہ حملہ کیاگیا جس کے نتہجے میں وہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
ویڈیو: ایک کیلو ہیروئن ضبط، مادھوپور پولیس نے راجستھان کے 4 افراد گرفتار کرلیا
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان

پولیس ذرائع کے بموجب بالاپور کے رہنے والے محمدریاض احمد جوہائی ٹیک سٹی کے ملازم ہیں پر سنتوش نگر کے رہنے والے عرفان نے چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

زخمی ریاض نے پولیس سے انصاف کا مطالبہ کیا اور حملہ آوارکے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔مادھاپور پولیس مصروف تحقیقات ہے۔