جرائم و حادثات

جہیز ہراسانی، پھانسی کی سزاء برقرار

ہائیکورٹ تلنگانہ نے نامپلی کورٹ کا فیصلہ پھانسی کی سزاء کو برقرار رکھا۔

حیدرآباد: ہائیکورٹ تلنگانہ نے نامپلی کورٹ کا فیصلہ پھانسی کی سزاء کو برقرار رکھا۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا

پولیس ذرائع کے بموجب عمران الحق کو نامپلی کورٹ نے بیوی کو جہیز کے لئے قتل کر نے کے جرم میں پھانسی کی سزاء کا حکم دیا تھا۔

آج ہائیکورٹ نے بھی اس پھانسی کی سزاء کو برقرار رکھا۔

a3w
a3w